ابنا: لیبیا کی عبوری انقلابی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا کے منفور و معدوم ڈکٹیٹر کرنل معمر قذافی کے خونخوار بیٹے سیف الاسلام کولیبیا کے جنوب سے گرفتار کرلیا گيا ہے۔ لیبیا کے وزیر انصاف نے کہا ہے کہ صحرائی شہر اوباری سے سیف الاسلام کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اب اسے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ لیبیا کے شمال میں منتقل کیا جارہا ہے۔ ...........
/169